اسلام آباد میں، ڈیڑھ لاکھ ماسک برآمد،4 چینی باشندے گرفتار
ویب ڈیسک
منگل, ۱۷ مارچ ۲۰۲۰
شیئر کریں
اسلام آباد انتظامیہ نے ایف سیون کے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ڈیڑھ لاکھ کے قریب ماسک برآمد کر لئے ۔ چھاپے کے دوران چار چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ چینی شندوں نے ماسک 45بڑے کاٹنوں میں چھپائے ہوئے تھے ۔ بتایا گیا ہے کہ مارکیٹ میں ان ماسکس کی قیمت دو کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے ۔ گرفتار چینی باشندوں سے مزید تفتیش جاری ہے ۔