میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سول ایوی ایشن کودومحکمے بنانے کیلئے لوگوجاری

سول ایوی ایشن کودومحکمے بنانے کیلئے لوگوجاری

ویب ڈیسک
هفته, ۱۷ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کودومحکموں بنانے کے لیے لوگوجاری کردیے گئے پہلے مرحلے میں انٹرنل طورپرویب سائٹ کوبھی الگ کردیاگیاہے سول ایوی ایشن حکام کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ہیڈکوارٹر کارساز اور ایرپورٹ اتھارٹی کا ہیڈکوارٹرز ٹرمینل ون پر رکھنے کا فیصلہ کیاکیاگیاہے۔ملازمین کو انکی تعلیمی قابلیت اور تجربہ کی بنیاد پر سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایئرپورٹ اتھارٹی میں ٹرانسفر کیا جائے گا ۔سول ایوی ایشن کو توڑ کر دو محکموں میں تبدیل کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے قانون سازی بھی کی گئی ۔ذرائع کاکہناہے کہ دو محکمے بنانے سے دونوں محکموں کے سربراہان کا تقرر نئی منتخب حکومت کرے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں