میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حلیم عادل شیخ کیخلاف انسدادِ دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ

حلیم عادل شیخ کیخلاف انسدادِ دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف کراچی کے میمن گوٹھ تھانے میں انسدادِ دہشت گردی اور کارِ سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 48/2021 ضلع ملیر کے میمن گوٹھ تھانے میں درج کی گئی ہے ۔ایف آئی آر میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے ، کارِ سرکار میں مداخلت، ہنگامہ آرائی، ہوائی فائرنگ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں