میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداکار نعمان اعجازکینیڈا نے کینیڈا میں ہوٹل کھول لیا

اداکار نعمان اعجازکینیڈا نے کینیڈا میں ہوٹل کھول لیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

سینئر نامور اداکار نعمان اعجازکینیڈا نے کینیڈا میں ہوٹل کھول لیا ۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر نعمان اعجا کی فیملی کے اراکین ،کینیڈا میںمقیم دوستوں اوراوور سیز پاکستانیوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی جنہوںنے انہیں اپنا کاروبار شروع کرنے پر مبارکبادیں پیش کیں ۔ہوٹل کے افتتاح کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں