میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول ، زرداری کی اسمبلی رکنیت کالعدم کی درخواست سماعت کیلئے بحال

بلاول ، زرداری کی اسمبلی رکنیت کالعدم کی درخواست سماعت کیلئے بحال

ویب ڈیسک
پیر, ۱۷ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

سندھ ہائیکورٹ نے بیک وقت پاکستان پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نمائندگی کرنے پربلاول بھٹو اور آصف زرداری کی اسمبلی کی رکنیت کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کیلئے دوبارہ بحال کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بیک وقت پاکستان پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی نمائندگی کرنے پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی اسمبلی کی رکنیت کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے اقبال کاظمی کی درخواست سماعت کیلئے دوبارہ بحال کردی،عدالت نے الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی قیادت اور دیگر کونوٹس جاری کردیے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں