میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لینڈ مافیاسرغنہ چودھری نظام آرائیں، ناجائز کاموں کیلئے سیاسی چھتری کی تلاش میں

لینڈ مافیاسرغنہ چودھری نظام آرائیں، ناجائز کاموں کیلئے سیاسی چھتری کی تلاش میں

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

(رپورٹ / شاہنواز خاصخیلی ) پی پی سے ٹکٹ کے حصول میں ناکامی کے بعد چودھری نظام آرائیں بلڈر نے ایم کیو ایم میں شمولیت کی کوشش شروع کردی ہے ۔ تفصیلات کے کچھ عرصہ قبل مطابق مسلم لیگ فنکشنل چھوڑ پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے بلڈر چودھری نظام آرائیں ٹکٹ نہ ملنے پر پیپلزپارٹی قیادت کو بلیک میل کرنے پر اتر آئے ہیں، ذرائع کے مطابق چودھری نظام آرائیں نے ایم کیو ایم میں شمولیت کی کوششں شروع کردی ہیں ، اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے ایک سابق ایم پی اے سے بھی رابطے شروع کردیے ہیں جبکہ دوسری جانب پیپلزپارٹی میں شمولیت کے امکانات بھی معدوم ہوچکے ہیں ، ذرائع کے مطابق چو دھری نظام آرائیںنے مخالفین کے خلاف پولیس طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے ماضی میں ایم کیو ایم کارکنان پر مقدمات درج کرواکر انہیں گرفتار کروایا ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں