میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان میں ماڈلنگ کاشعبہ عروج حاصل کررہا ہے ‘ نادیہ حسین

پاکستان میں ماڈلنگ کاشعبہ عروج حاصل کررہا ہے ‘ نادیہ حسین

ویب ڈیسک
هفته, ۱۶ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

عالمی شہرت یافتہ ماڈل نادیہ حسین نے کہا ہے کہ مجھے اس شعبے میں میںاپنا مستقبل روشن نظر آیا اس لئے میں نے اس کا انتخاب کیا، پاکستان میں ماڈلنگ کاشعبہ عروج حاصل کررہا ہے اور اس کا مستقبل بہت روشن ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا شوق تھا اور پھر میں نے باقاعدہ پروفیشنل اندازمیں ماڈلنگ شروع کی اورمجھے اس میں مسلسل کامیابیاں ملتی گئیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرچکی ہوں جس پر مجھے فخر ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں