میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ میں مولانا نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا،خواجہ آصف

آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ میں مولانا نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا،خواجہ آصف

ویب ڈیسک
پیر, ۱۶ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ میں مولانا نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے روانگی کے موقع پر وزیر دفاع خواجہ آصف سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا نمبر پورے نہ ہونے پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل ملتوی کیا گیا، کیا کل تک نمبر پورے ہو جائیں گے ، جس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ امید ہے کل تک نمبر پورے ہو جائیں گے یہ کل صبح ہی پتا چلے گا۔ان کا سربراہ جے یو آئی (ف) سے شکوہ کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے معاملے میں ہمیں سپورٹ نہیں کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں