میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹرمپ چین کے ساتھ تجارتی جنگ کے جلد خاتمے کیلئے پرامید

ٹرمپ چین کے ساتھ تجارتی جنگ کے جلد خاتمے کیلئے پرامید

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۶ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرامید ہیں کہ چین کے ساتھ تجارتی جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر سے ملاقات اچھی رہے گی، تاہم ملاقات کب ہوگی اس بارے میں آگاہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ چین تجارتی معاہدہ چاہتا ہے ، امید ہے بیجنگ امریکی ٹیرف پر کوئی جوابی کارروائی نہیں کرے گا۔چین نے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ اور مزید ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں