میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قطر ایئر ویز کے 35 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق

قطر ایئر ویز کے 35 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۶ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )نے قطر ایئر ویز میں تعینات 35 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس مصدقہ ہونے کی تصدیق کر دی ۔سی اے اے حکام کے مطابق قطر ایئرویز نے 39 پاکستانی پائلٹس کے لائسنسوں کی فہرست ارسال کی تھی جن میں سے 35 پائلٹس کے لائسنس مصدقہ ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ 4 پائلٹس کے لائسنسوں سے متعلق رپورٹ 7 دن میں مرتب کی جائے گی۔حکام نے کہا کہ 35 پائلٹس کے لائسنسوں کی تصدیق پر مبنی فہرست گذشتہ روز قطر ایئرویز کو ارسال کردی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں