
ایران پر حملوں کا مقصد مشرق وسطیٰ کا نقشہ تبدیل کرنا ہے، اسرائیلی صدر
جرات ڈیسک
پیر, ۱۶ جون ۲۰۲۵
شیئر کریں
اسرائیلی صدر آئزک ہرتزوگ نے کہاہے کہ ایران پر حملوں کا مقصد صرف اسرائیل کا دفاع نہیں بلکہ مشرقِ وسطی کا نقشہ بدلنا اور عالمی امن کو تحفظ دینا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو ایکس پر جاری ایک بیان میں اسرائیلی صدر آئزک ہرتزوگ نے کہاہے کہ ایران پر حملوں کا مقصد صرف اسرائیل کا دفاع نہیں بلکہ مشرقِ وسطی کا نقشہ بدلنا اور عالمی امن کو تحفظ دینا ہے۔