میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کی ویڈیو، وزیراعلیٰ کانوٹس، 5گرفتار

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کی ویڈیو، وزیراعلیٰ کانوٹس، 5گرفتار

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۶ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سانگھڑ میں کھیت میں گھسنے پر نامعلوم ملزم نے کلہاڑی سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔ زخمی اونٹ کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔سانگھڑ میں کھیت میں گھسنے پر نامعلوم ملزم نے کلہاڑی سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔ زخمی اونٹ کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیرا علیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔سانگھڑ میں کھیت میں گھسنے پر نامعلوم ملزم نے کلہاڑی سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔ زخمی اونٹ کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیرا علیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں