میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے کی کارروائی،غیر ملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے کی کارروائی،غیر ملکی کرنسی برآمد

ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ میں سٹی پوسٹ آفس کے قریب ایف آئی اے نے کارروائی کرکے غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی ۔ایف آئی اے کی جانب سے کی جانے والی کارروائی میں 27 کروڑ 39 لاکھ روپے کے بانڈ اور ساڑھے 17 ہزار روپے مالیت کی تھائی کرنسی برآمد کی گئی، یہ کارروائی 4 روز قبل گرفتار ہونے والے ملزمان کامران اور رضوان کی نشاندہی پر کی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں