میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بجلی فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے مہنگی، نیپرا  نے منظوری دے دی

بجلی فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے مہنگی، نیپرا نے منظوری دے دی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۶ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دے دی ۔ نیپرا میں بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل ہو گئی، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی ابتدائی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیپرا بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا، نوٹیفکیشن کے بعد اضافے کا بوجھ ملک کے تمام صارفین پڑے گا۔ نیپرا اتھارٹی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی درخواست کی منظوری کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے بجلی کی طلب کم اور چوری بڑھے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں