میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کا نام 2 سال کی تاخیر کے بعد منظور

بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کا نام 2 سال کی تاخیر کے بعد منظور

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۶ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کا نام 2 سال کی تاخیر کے بعد منظور کر لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی طرف سے بھارت کے لیے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کر لیا گیا۔ امریکی سینیٹ نے 42 کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کیا۔ بھارت کے لیے امریکا کے سفیر کی حیثیت سے ایریک گارسیٹی کا نام 2 سال قبل دیا گیا تھا۔ ایریک گارسیٹی لاس اینجلس کے میئر رہ چکے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں