وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر روانہ
جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۶ فروری ۲۰۲۳
شیئر کریں
وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے ہونے والے قیمتوں جانوں کے نقصان پر بذات خود تعزیت کرنے کے لیے 2 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق لاہور کے ہوائی اڈے پر پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی اور قونصل جنرل امیر اوزبے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔