میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان بارکونسل ، سپریم کورٹ بار سیاسی جماعتوں کی آلہ کارنہ بنیں،فواد چودھری

پاکستان بارکونسل ، سپریم کورٹ بار سیاسی جماعتوں کی آلہ کارنہ بنیں،فواد چودھری

ویب ڈیسک
منگل, ۱۶ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان بارکونسل اور سپریم کورٹ بار سیاسی جماعتوں کی آلہ کارنہ بنیں بلکہ سیاسی جماعتوں کی رہنمائی کا فریضہ ادا کریں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وکلاء کی نمائندگی مذاق بن گئی ہے ، بار ایسوسی ایشنز صورتحال کا نوٹس لیں اور آئین اور قانون کو ایجنڈا بنائیں ، کسی جج اور سیاسی جماعت کا ایجنڈا بار کا ایجنڈا نہیں ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں