میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

تحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب کیا اور میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ سے واپسی پر انہیں جی پی او چوک سے حراست میں لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں