ہماری قوت کارکن ہیں، نظریے کی بنیاد پر انتخاب لڑیں گے‘ بلال بھٹو
ویب ڈیسک
بدھ, ۱۵ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
لاہور (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکٹیبلز کسی کے نہیں ہوتے آج یہاں تو کل وہاں ،ہماری قوت کارکن ہیں، نظریئے کی بنیاد پر انتخاب لڑیں گے ،ہمارہ حدف صرف ایک انتخاب جیتنا نہیں اس سے کہیں آگے کی سوچتے ہیں،جن کا حدف صرف ایک انتخاب اور مقصد اقتدار ہو وہی الیکٹی بلز کے پیچھے بھاگتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز پیپلز پارٹی فیصل آباد ڈویژن کے صدر حسن مرتضیٰ اور دیگر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا بلاول بھٹو سے ملاقات میں سابق رکن پنجاب اسمبلی فضل حسین راہی کے بیٹے سرمد حسین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
بلاول