میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،حکومت نے بلوچستان کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان کی افرادی قوت ملک کا اصل اثاثہ ہے،حکومت بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ملاقات میں وزیرِ اعظم کو بلوچستان پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں