میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
23 افراد کاٹنے والا پاگل کتا مردہ حالت میں جھاڑیوں میں پایا گیا

23 افراد کاٹنے والا پاگل کتا مردہ حالت میں جھاڑیوں میں پایا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۵ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں 23سے زائد افراد کو کاٹنے وا لا پاگل کتا مردہ حالت میں جھاڑیوں میں پایا گیا۔پاگل کتا ایف سی ایریا کی جھاڑیوں سے مردہ حالت میں ملا ہے ۔پولیس کے مطابق علاقہ مکینوں نے پاگل کتے کو شناخت کر لیا۔پاگل کتے کی تلاش میں رات بھر رینجرز، پولیس اور ریسکیو اداروں کے اہلکاروں کا آپریشن جاری رہا۔دوسری جانب پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کا علاج جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں