میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستانی ایک سال میں دو ارب 34کروڑ اسی لاکھ لیٹر سافٹ ڈرنک پی گئے

پاکستانی ایک سال میں دو ارب 34کروڑ اسی لاکھ لیٹر سافٹ ڈرنک پی گئے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستانی ایک سال میں دو ارب 34کروڑ اسی لاکھ لیٹر سافٹ ڈرنک پی گئے ، اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستانی 39ارب 47کروڑ 30لاکھ سگریٹ پھوک دیئے ۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں پاکستانیوں نے 71 کروڑ 66 لاکھ گرا م بوٹ پالش استعمال کی۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں 53 ہزار سائیکل فروخت ہوئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں