میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یوم سیاہ،ترجمان پاک فوج نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس کی ڈی پیز سیاہ کر دیں

یوم سیاہ،ترجمان پاک فوج نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس کی ڈی پیز سیاہ کر دیں

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۵ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اپنے سرکاری اور ذاتی ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکائونٹس کی ڈی پیز کو سیاہ رنگ سے بدل دیا۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنی ڈی پیز سیاہ کر دیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکائونٹ جبکہ تحریک انصاف کے بھی ٹوئٹر اکانٹس کی ڈی پیز سیاہ ہوگئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں