میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فردوس شمیم نقوی کو پہلوان گوٹھ کے علاقے سے حراست میں لے لیا گیا

فردوس شمیم نقوی کو پہلوان گوٹھ کے علاقے سے حراست میں لے لیا گیا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۵ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ رہنما پی ٹی آئی اور رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ پہلوان گوٹھ کے علاقے سے ریلی نکال رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کے خلاف مختلف تھانوں میں حالیہ احتجاج کے بعد کئی مقدمات درج ہوئے۔دریں اثنا ذرائع کے مطابق نرسری پر انصاف ہاؤس کے قریب احتجاج کرنے والی خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں