میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ ہائیکورٹ ،مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ ،مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کی تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۵ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ ہائیکورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنرا سٹیٹ بینک رضا باقر کی تقرری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی تقرری کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،عدالت نے درخواست گزارکے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں