میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
70 فیصد پاکستان پر پیپلز پارٹی کی حکومت ہے ، مراد علی شاہ

70 فیصد پاکستان پر پیپلز پارٹی کی حکومت ہے ، مراد علی شاہ

ویب ڈیسک
پیر, ۱۵ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا کہ ملک کے 70 فیصد رقبے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بانی چیئرمین پی پی پی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسے سے خطاب میں مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے الیکشن میں ملک کے 100 فیصد رقبے پر پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری صاحب نے کہا تھا کہ الیکشن میں 100 فیصد نتائج چاہیے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے تقریباً 100 فیصد ہی رزلٹ دیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں