میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم کیو ایم لندن حیدرآباد میں میدان میں آگئی، پکا قلعہ سے آفس تک ریلی

ایم کیو ایم لندن حیدرآباد میں میدان میں آگئی، پکا قلعہ سے آفس تک ریلی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۵ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

(رپورٹ :علی نواز ) ایم کیو ایم لندن حیدرآباد میں میدان میں آگئی، پکا قلعہ سے ڈسٹرکٹ آفیس تک ریلی، ایم کیو ایم لندن اور پاکستان کے کارکنان میں تصادم، آفیس پر قبضے کی کوشش، ہاتھا پائی، تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم لندن حیدرآباد میں میدان میں آگئی ہے، سٹی تھانے کے حدود میں ایم کیو ایم لندن کے سینکڑوں کارکنان نے پکہ قلعہ سے ایم کیو ایم پاکستان کی ڈسٹرکٹ آفیس تک ریلی نکالی جس کے دوران ایم کیو ایم لندن اور پاکستان کے کارکنان آمنے سامنے ہوگئے، کیو ایم لندن کی ریلی کے ڈسٹرکٹ آفس پہنچنے پر کارکنوں میں تلخ کلامی اور ہاتھاپائی ہوگئی،۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں نے لندن گروپ کے کارکنوں کو دھکے دے کر واپس کردیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں