میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاہین آفریدی ہاردک پانڈیا کی طرح آل راؤنڈر بن سکتے ہیں

شاہین آفریدی ہاردک پانڈیا کی طرح آل راؤنڈر بن سکتے ہیں

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۵ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے رواں سال بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں پیسر شاہین ا?فریدی کی بطور ا?ل راؤنڈرز بننے کی صلاحیت پر یقین کا اظہار کیا ہے۔دوحا میں جاری لیجنڈز لیگ کے موقع پر بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں ایڈیشن میں نصف سینچری اسکور کی جبکہ کئی مواقعوں پر اوپر بیٹنگ کرنے آئے تھے۔انہوں نے کہا کہ شاہین ا?فریدی اگر بیٹنگ پر کام جاری رکھتے ہیں تو وہ محدود اوورز کی کرکٹ میں بھارت کے ہاردک پانڈیا کی طرح آل راؤنڈر بن سکتے ہیں، ان میں بڑی ہٹس لگانے کی صلاحیت موجود ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں