میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہماری حکومت میں مسلم لڑکیاں زیادہ محفوظ محسوس ہیں،مودی کی ہرزہ سرائی

ہماری حکومت میں مسلم لڑکیاں زیادہ محفوظ محسوس ہیں،مودی کی ہرزہ سرائی

ویب ڈیسک
منگل, ۱۵ فروری ۲۰۲۲

شیئر کریں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ اتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دورِ حکومت میں مسلم لڑکیاں زیادہ محفوظ محسوس کر رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ریلی سے خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ اتر پردیش میں بی جے پی کی حکومت میں مسلم لڑکیاں خود کو محفوظ محسوس کرتی ہیں، ریاست میں اب بڑی تعداد میں مسلم لڑکیاں اسکول اور کالج جا رہی ہیں۔خیال رہے کہ بھارت میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی نے عالمی دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں