ضلع غربی ،سب رجسٹرار آفس میں وکلاء کو کام سے روکنے پرتحقیقات شروع
شیئر کریں
کراچی کے ضلع غربی کے سب رجسٹرار کے دفتر میں حساس ادارہ کے نام پر ایک شخص نے قبضہ کرنے اوروکلاء کو سب رجسٹرار کے آفس میں غیر قانونی کام سے روکنے پر تحقیقات شروع کردیاگیا اس ضمن میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ قاضی شاہد پاشانے وکلاء کو کام سے روکنے پرباضابط تحقیقات کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا ہے یہ حکمنامہ فراز نے خلاف محمد وندیم اعظم ایڈووکیٹ ،ذاہد محمود ایڈووکیٹ، رضی عالم ایڈووکیٹ،محمد شوکت اقبال ایڈووکیٹ سمیت دیگروکلاء نے ڈسٹرکٹ رجسٹرار،سینئر بورڈ آف ریونیو سندھ، قومی احتساب بیورو، انٹی کرپشن پولیس، دیگر تحقیقاتی ادارے سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے،وکلاء کی جانب سے درخواست میں کہنا تھا کہ فراز نامی شخص جو اپنے آپ کو خفیہ ادارہ کا افسربتایاجاتاہے،اور وہ سرکاری ادارے کا ملازم، ہے،سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے پرنسل اسٹاف افسر کا رشتہ دار ظاہر کرتا ہے، دیگر اپنے گروپ کے ساتھوں کے ساتھ مل کر کہتا ہے کہ اسنے رجسٹرار آفس اورنگی واقع ڈپٹی کمشنر غربی کراچی مجھے ٹھیکہ پر لیا ہوا ہے اورو کیلوں کا دھمکی دیتا ہے سب رجسٹرار کے پاس جانے کی ضرورت نہیںہے لیزاور سب لیزکے تمام کاغذات انہیںدیا جائے رجسٹریشن اور جانچ پڑتال کی فیس بھی اسے ادائیگی کیا جائے ، جو غیر قانونی عمل ہے آئین و قانونی کے خلاف ورزی ہے، اختیارکا ناجائز استعمال کرتے ہوئے وکیلوںکو دھمکی دی گئی ہے کہ اگراس کی بات پر عمل نہیں کیا گیاتووہ وکیلوں کو اغواء کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں رجسٹرار آفس میں تشوئش اورافرتفری کی فضاء پیدا ہوگیاہے ووووووکیلوںنے احتجاج کے وباوجود وڈپٹی کمشنر غربی و، اسٹنٹ کمشنر اورنگی اور دیگر حکام نے نوٹس نہیں لیا ہے اور بعدازاںوکلاء ونے تھانہ ایس ایچ او سائٹ ٹاون سے فراز نامی شخص کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کرائی جائے واضح رہے کہ اورنگی ٹاون کے سب رجسٹرار نے اورنگی کے جعلسازی اور دھوکہ دہی فراڈ الاٹمنٹ ، ڈبل الاٹمنٹ ، جعلی الاٹمنٹ کی لیز اور سب لیز کرنے کے انکشاف پر بعض وکلاء نے احتجاج کیا تھا وکلاء نے کام روکنے پر کراچی بار ایسوسی ایشن کو بھی درخواست دائر کی ہے ایک وکیل کا کہنا تھا کہ فراز نامی شخص ایک بروکرز ہے اور مڈل مین کا کردار ادا کررہاتھا سب رجسٹرار آف پر قبضہ جما لیا ہے