میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یمن، فوجی پولیس ہیڈکواٹروں پر فضائی حملے، بارہ افراد ہلاک 80زخمی

یمن، فوجی پولیس ہیڈکواٹروں پر فضائی حملے، بارہ افراد ہلاک 80زخمی

منتظم
جمعرات, ۱۴ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

صنعاء (مانیٹرگ ڈیسک) یمن میں فوجی پولیس ہیڈکوارٹروں پر سعودی طیاروں کے فضائی حملے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ 80سے زائد زخمی ہوگئے ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صنعا میں فوجی پولیس ہیڈکوارٹروں پر اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ اسی سے زائد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال داخل کرادیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ سعودی طیاروں نے سات فضائی حملے کیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں