میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ضمنی بلدیاتی الیکشن، تیاریاں مکمل،136 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

ضمنی بلدیاتی الیکشن، تیاریاں مکمل،136 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۴ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں جمعرات کو ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، شہرمیں 167پولنگ اسٹیشن میں سے 136 انتہائی حساس 26 حساس قراردیئے گئے ہیں۔یوسی 9 ٹی ایم سی ملیر میں قائم 11پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ’یو سی آٹھ ٹی ایم سی ماڈل کالونی میں قائم تمام اکیس پولنگ اسٹیشن حساس قرار، یوسی تیرہ ٹی ایم سی صدرمیں سات پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ،پانچ حساس،پانچ نارمل قراردے دئیے گئے ہیں۔یوسی سات ٹی ایم سی لیاقت آباد میں تمام اکتیس پولنگ اسٹیشنزانتہائی حساس قرار، کراچی میں کسی بھی ڈی آراونے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست نہیں کی’الیکشن کمیشن کے مطابق انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب’سولہ سے اٹھارہ اہلکارتعینات ہوںگے جبکہ حساس پولنگ اسٹیشنوں پرآٹھ سے بارہ پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں