میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول کا نوازشریف سے رابطہ آئینی ترامیم پرتبادلہ خیال

بلاول کا نوازشریف سے رابطہ آئینی ترامیم پرتبادلہ خیال

ویب ڈیسک
پیر, ۱۴ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔بلاول بھٹو اورنوازشریف کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرگفتگو ہوئی، بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پرپیشرفت سے آگاہ کیا۔ٹیلیفونک رابطے میں 26 ویں آئینی ترمیم پرسیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پر بھی گفتگو کی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں