میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے کئی قبرستانوں میں پانی جمع

کراچی کے کئی قبرستانوں میں پانی جمع

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۴ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں حالیہ بارشوں سے جہاں متعدد سڑکیں،گلیاں اور گھر زیر آب آگئے وہیں شہر کے کئی قبرستانوں میں بھی پانی جمع ہوگیا ہے ۔
کراچی میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد کئی قبرستانوں کی حالت خراب ہوگئی ہے ۔ سخی حسن قبرستان، پاپوش نگر قبرستان، ماڈل کالونی قبرستان، جوہر قبرستان و دیگر میں بارش کے پانی کے باعث کیچڑ اور گندگی ہے ۔قبرستان میں پانی جمع ہونے سے کئی قبریں بیٹھ گئی ہیں جبکہ عید پر اپنے پیاروں کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے آنے والوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرناپڑا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں