میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیپلز پارٹی نے سڑکوں پر آنے کی تیاری کر لی

پیپلز پارٹی نے سڑکوں پر آنے کی تیاری کر لی

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی نے سڑکوں پر آنے کی تیاری کر لی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 21جون سے ملک گیر عوام رابطہ مہم شروع کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق 21جون کو پی پی پی نواب شاہ میں جلسہ منعقد کرے گی جس سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے ۔ احتجاج صرف سندھ تک محدود نہیں رہے گا بلکہ پنجاب اور ملک کے دیگر حصوں میں بھی جلسے اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔ بلاول بھٹو مختلف شہروں میں وکلائ، کارکنوں اور عوام سے خطاب کریں گے ۔ پی پی پی کی جانب سے عوامی رابطہ مہم دو ماہ تک جاری رکھنے کا امکان ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں