خسارے........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
اتوار, ۱۴ مئی ۲۰۱۷
شیئر کریں
نام میں کس کس کا لوں کس کا نہ لوں
اس جہاں میں غم کے مارے ہیں بہت
رہ گیا ہے اک خسارہ جان کا
زندگی میں تو خسارے ہیں بہت
شیئر کریں
نام میں کس کس کا لوں کس کا نہ لوں
اس جہاں میں غم کے مارے ہیں بہت
رہ گیا ہے اک خسارہ جان کا
زندگی میں تو خسارے ہیں بہت