میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آرمی چیف مدت میں توسیع طلب نہیں کر رہے،29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے، ترجمان پاک فوج

آرمی چیف مدت میں توسیع طلب نہیں کر رہے،29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے، ترجمان پاک فوج

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۴ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نہ تو مدت میں توسیع طلب کر رہے ہیں اور نہ ہی قبول کریں گے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کی۔ ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف اپنی مدت پوری کرکے اس سال 29 نومبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں