میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی حکومت کا ہولی کے تہوار پر مساجد کو ڈھانپنے کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا ہولی کے تہوار پر مساجد کو ڈھانپنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ مارچ ۲۰۲۵

شیئر کریں

بھارتی ریاست اتر پردیش کی سنبھل پولیس نے ہندو تہوار ہولی کے موقع پر مشہور جامع مسجد سمیت 10 مساجد کو پلاسٹک کی چادروں اور ترپالوں سے ڈھانپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ان کا 14 مارچ کو ہونے والے ہولی کے جلوس سے بچانے کے لیے اقدام ہے، جو مساجد کے پاس سے گزرے گا۔ ہولی کا تہوار اس بار رمضان کے مقدس میں آرہا ہے۔ اس سے قبل سینئر افسر پولیس انوج کمار چودھری کی تجویز کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہوا تھا کہ مسلمان ہولی کے دوران اپنے گھروں میں رہیں کیونکہ یہ سال میں صرف ایک بار آتی ہے۔ ان کے تبصرے کی اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی تائید کی تھی۔ انوج کمار چودھری کا کہنا تھا کہ ہولی سال میں صرف ایک بار آتی ہے، لیکن جمعہ کی نماز سال میں 52 بار ہوتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں