میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اپوزیشن ڈی چوک جلسے کا انتظار کرے،فواد چودھری

اپوزیشن ڈی چوک جلسے کا انتظار کرے،فواد چودھری

ویب ڈیسک
پیر, ۱۴ مارچ ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے، جب کہ ان کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلیٰ کا، ان کا مقصد صرف کیسز سے نجات ہے۔بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاھتا ہے لیکن نہ وزیر اعظم کیامیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلی کا، مقصد صرف کیسز سے نجات ہے پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان اپوزیشن والے سارے تاش کے پتے ہیں پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکا دیا تو بکھر جائینگے D چوک کے جلسے کا انتظار کریںفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان، اپوزیشن والے تو سارے تاش کے پتے ہیں، پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکے سے بکھر جائیں گے، اپوزیشن ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کرے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں