میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ترک صدر کی طرف سے اپنی تعریف سن کر وزیراعظم عمران خان کا چہرہ کھل اٹھا

ترک صدر کی طرف سے اپنی تعریف سن کر وزیراعظم عمران خان کا چہرہ کھل اٹھا

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

ترک صدر طیب اردوان کی طرف سے اپنی تعریف سن کر وزیراعظم عمران خان کا چہرہ کھل اٹھا۔ ترک صدر نے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا بھی خصوصی طور پر تذکرہ کیا جس پر عمران خان کا چہرہ کھل اٹھا اور وہ ہشاش بشاش نظر رہے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں