میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسپیکر اسد قیصر ، ترک صدر طیب اردوان کا قومی زبانوں میں خطاب

اسپیکر اسد قیصر ، ترک صدر طیب اردوان کا قومی زبانوں میں خطاب

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۴ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

اسپیکراسد قیصر اور ترک صدر طیب اردوان نے اپنی اپنی قومی زبانوں میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اردو میں خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم، کشمیریوں سے بھارتی افواج کے غیرانسانی سلوک اور بھارت کے غیرآئینی اقدامات کو خیرمقدمی خطاب میں اجاگر کیا۔ اردو میں خطاب کیا۔ پاک ترک زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔ اسی طرح ترک صدر طیب اردوان نے بھی اپنی قومی زبان ترکش میں خطاب کیا اور دونوں رہنماؤں نے اپنی اپنی قومی زبانوں میں خطاب کی شاندار اور اعلیٰ مثال قائم کی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں