میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھکاریوں کے خلاف آپریشن، 20 بچوں کو تحویل میں لے لیا

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھکاریوں کے خلاف آپریشن، 20 بچوں کو تحویل میں لے لیا

جرات ڈیسک
جمعه, ۱۳ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

لاہور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھکاری بچوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 20 بچوں کو تحویل میں لے لیا۔ آپریشن داتا دربار، لاری اڈا، یادگار چوک، بتی چوک، شاہدرہ اور دیگر علاقوں میں کیا گیا، شہر بھر میں ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کے بعد بھکاری مافیا کے خلاف ریسکیو آپریشن کیے جارہے ہیں۔ بھکاری بچوں اور بھکاری مافیا کے خلاف چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں