میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل

کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ معطل

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۳ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کردیا۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے۔ کامران علی شاہ کو فوری سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دوران معطلی جوڈیشل مجسٹریٹ کو تنخواہ اور الاؤنس ملتا رہے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں