جھوٹ ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
جن کی بنیاد ہوتی ہے کمزور
ہر قدم پر ڈولتے ہیں وہ لوگ
صرف ایک جھوٹ چُھپانے کو
عمر بھر جھوٹ بولتے ہیں لوگ
شیئر کریں
جن کی بنیاد ہوتی ہے کمزور
ہر قدم پر ڈولتے ہیں وہ لوگ
صرف ایک جھوٹ چُھپانے کو
عمر بھر جھوٹ بولتے ہیں لوگ