میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹربینک میں ڈالر کی پھر اونچی پروا ز، اسٹاک مارکیٹ مندی کی شکار

انٹربینک میں ڈالر کی پھر اونچی پروا ز، اسٹاک مارکیٹ مندی کی شکار

جرات ڈیسک
پیر, ۱۳ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے اضافہ ہونے کے بعد 203 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان کا سامنا ہے، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، انڈیکس 41 ہزار 494 پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ مالی سال 2022 میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ایک سال کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں ریکارڈ کی کمی ہوئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں