میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے ، عمران خان

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے ، عمران خان

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے ، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کوئی پروٹو کول نہیں ملنا چاہیے ، وقت آگیا کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرے ، منی لانڈر نگ کرنے والوں نے قوم کو غربت میں دھکیلا ، کہاں عوام کی دولت لوٹنے والوں سے خصوصی برتائو ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا، منی لانڈرنگ کرنے والے جمہوریت کے پیچھے پناہ لینا چاہتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں