میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی حکومت نے نیب کے بجٹ میںدُگنا اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے نیب کے بجٹ میںدُگنا اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی حکومت نے مالی بجٹ -20 2019میں قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں بڑا اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت نے رواں بجٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) کے لیے 4ارب، 42کروڑ 40لاکھ روپے مختص کیے ہیں، اس لحاظ سے مالی سال -20 2019میں قومی احتساب بیورو کا بجٹ گزشتہ مالی سال کی نسبت تقریبا دوگنا کردیا گیا ۔واضح رہے مالی سال 2018-19میں نیب کا بجٹ ارب، 63 کروڑ 40لاکھ روپے تھا جو بعد میں بڑھا کر 3ارب، 32کروڑ، لاکھ کر دیا گیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں