میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جنوبی وزیرستان دھماکا، 2ایف سی اہلکار وں سمیت 3افرادجاں بحق

جنوبی وزیرستان دھماکا، 2ایف سی اہلکار وں سمیت 3افرادجاں بحق

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۳ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو ایف سی اہلکار سمیت 3افرادجاں بحق جبکہ 2اہلکار زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے میشتہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو اہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں دو ایف سی اہلکار شہید جبکہ ایک راہگیر جاں بحق ہو گیا ہے ۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں دو ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں