میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نو ماہ میں بیرون ملک سے 18 ملین ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر موصول

نو ماہ میں بیرون ملک سے 18 ملین ڈالر سے زائد کی ترسیلات زر موصول

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۳ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

مالی سال 19-2020 کے پہلے نو ماہی مین جولائی سے اپریل کے دوران بیرون ملک سے 18 اعشاریہ 78 ملین ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی ہیں۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مالی سال 18-2019 کے اس دورانیے میں 17 اعشاریہ 80 ملین ڈالرکی ترسیلات زرموصول ہوئی تھیں۔اسٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق اپریل 2020 کے دوران ترسیلات زرکی مالیت 1اعشاریہ 790 ملین ڈالررہی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں