میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ فوڈ اتھارٹی کا فاسٹ فوڈ کی دُکانوں پر جرمانہ

سندھ فوڈ اتھارٹی کا فاسٹ فوڈ کی دُکانوں پر جرمانہ

ویب ڈیسک
پیر, ۱۳ مئی ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر فاسٹ فوڈ کی دُکانوں پر 3 لاکھ 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔سندھ فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق بہادرآباد اور راشد منہاس روڈ پر سحری کے اوقات میں چھاپہ مارا گیا ۔ ا س موقع پر مختلف ریسٹورنٹس اور لسّی سینٹر کے مالکان کو صفائی کی ابتر صوتحال پر نوٹس جاری کیے گئے ۔حکام کے مطابق دکانداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ7 دنوں میں دُکانوں کی حالت بہتر کرکے فوڈ اتھارٹی حکام کو آگاہ کیا جائے ۔ مجموعی طور پر اتھارٹی کی جانب سے 3 لاکھ 75 ہزار کا جرمانہ عائد کیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں